30 مارچ، 2018، 3:02 PM

یمن میں وہابی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے حملے میں 7 اہلکار ہلاک

یمن میں وہابی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے حملے میں 7 اہلکار ہلاک

یمن کے المکلا شہر میں امریکہ کی پروردہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے حملے میں 9 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے المکلا شہر میں امریکہ کی پروردہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے حملے میں 9 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق القاعدہ نے وادی حجر میں العقیق کے مقام پر فورس پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 9اہلکار ہلاک اور 3زخمی ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں متعدد وہابی دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔ یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے  اور اسے وہابی دہشت گردوں ، امریکہ اور اسرائیل سمیت دس ملکوں کی حمایت حاصل ہے۔

News ID 1879706

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha